اردن: زہریلی گیس لیک ہونے سے 10 افراد ہلاک‘ 230 زیرعلاج

عمان (نوائے وقت رپورٹ) اردن کی العقبہ بندرگاہ میں زہریلی گیس لیک ہونے سے 10 افراد ہلاک ہو گئے۔ زہریلی گیس سے متاثرہ 230 افراد ہسپتال میں زیرعلاج ہیں۔
گیس

ای پیپر دی نیشن