سوتیلے بیٹوں کا   تشد د‘ کارروائی کی جائے ورنہ خودکشی کر  لوں  گی‘زرینہ بی بی


ٹبہ سلطانپور (جنرل رپورٹر) بیوہ  زرینہ بی بی نے  رشتہ داروں کے ہمراہ تھانہ ٹبہ سلطانپور کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے بتایاکہ   اے ایس آئی رائے منورنے مبینہ ٹاؤٹ اشرف جٹ کے ذریعے میرے مقدمے کے نامزد ملزمان محبوب، اشرف،ارشد،غلام مرتضی کے ساتھ سازبازہوکر میرے اوپرتشد کروایا معاملہ ایس ایچ او کے نوٹس میں بھی ہے سوتیلے بیٹوں کیخلاف قانونی کارروائی نہیں ہورہی  کارروائی کی جائے ورنہ خودکشی کرنے پرمجبورہوجاونگی۔

ای پیپر دی نیشن