11 ماہ کا بچہ رواں سال سب سے کم عمر حاجی قرار‘ ویڈیو وائرل

Jun 28, 2023

 جدہ(نیٹ نیوز)  سعودی اخبار نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے والدین کے ہمراہ آیا ہوا 11 ماہ کا بچہ رواں سال کا سب سے کم عمر حاجی ہے۔ بچے کا تعلق کس ملک سے ہے اس حوالے سے مزید کوئی معلومات نہیں دی گئیں۔بچے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

مزیدخبریں