ایف بی آرنے پہلی بار 7 ہزار ارب ریونیو جمع کر لیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ایف بی آرنے  پہلی بار 7 ہزار ارب  ریونیو جمع کر لیا،وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ٹویٹ پیغام میں کہا ہے ایف بی آر نے 26 جون تک 7 ہزار ارب روپے ٹیکس جمع کر لیا، پاکستان کی تاریخ میں پہلی بارایف بی آر نے 7 ہزار ارب روپے کے محصولات جمع کئے ، انہوں نے کہا کہ 30 جون تک اس میں مزید اضافہ ہو گا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...