اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ایف بی آرنے پہلی بار 7 ہزار ارب ریونیو جمع کر لیا،وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ٹویٹ پیغام میں کہا ہے ایف بی آر نے 26 جون تک 7 ہزار ارب روپے ٹیکس جمع کر لیا، پاکستان کی تاریخ میں پہلی بارایف بی آر نے 7 ہزار ارب روپے کے محصولات جمع کئے ، انہوں نے کہا کہ 30 جون تک اس میں مزید اضافہ ہو گا۔
ایف بی آرنے پہلی بار 7 ہزار ارب ریونیو جمع کر لیا
Jun 28, 2023