ارشد ندیم ری ہیب میں مصروف  سوئمنگ شروع کردی

 لاہور(سپورٹس رپورٹر)اولمپیئن ارشد ندیم  نے کہا ہے کہ وہ رو زانہ 2گھنٹے سپورٹس بورڈ پنجاب کے پول میں سوئمنگ اور مختلف پول ایکسرسائزز کرتے ہیں، سوئمنگ اور پول ایکسرسائز سے انہیں کافی فائدہ ہورہا ہے اور اب ٹانگ میں کوئی تکلیف نہیں جبکہ اب انہوں نے تھرو بھی شروع کردی ہے۔ارشد ندیم ان دنوں ری ہیب میں مصروف ہیں اور تیزی سے مکمل فٹنس حاصل کر رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن