ایل سی سی آئی ،سٹیٹ بینک کے اشتراک سے مائیکرو، سمال اینڈ میڈیم سائزڈ انٹرپرائزز ڈے 

لاہور(کامرس رپورٹر )لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اشتراک سے مائیکرو، سمال اینڈ میڈیم سائزڈ انٹرپرائزز ڈے  پر  ایونٹ منعقد کیا۔ یہ دن  اقوام متحدہ نے ڈیکلیئر کیا جو ہر سال 27جون کو منایا جاتاہے۔ مہمان خصوصی لاہور چیمبرکے صدر کاشف انور تھے۔ ظفر محمود چودھری، چیف منیجر سٹیٹ بینک آف پاکستان طارق ریاض ،  محمد طاہر، سٹیٹ بینک کے حمزہ طالب، صنعتکاروں اور تاجروں کی ایک بڑی تعداد نے ایونٹ میں شرکت کی۔ 

ای پیپر دی نیشن