ہائیکورٹ : دفعہ 144 نافذ کرنے کیخلاف درخواست ایڈووکیٹ جنرل سے تحریری جواب طلب

 لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے دفعہ 144 نافذ کرنے کے خلاف دائر درخواست پرگذشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری دیا،عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل سے10 ستمبر کو تحریری جواب طلب کرلیا۔

ای پیپر دی نیشن