روٹ نمبر7 کو لاہور سے پنڈی  تک چلایا جائے :ناظم شوکت

لاہور(کلچرل رپورٹر)چیئرمین مسائل کمیٹی ناظم شوکت نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ روٹ نمبر7 کو لاہور سے پنڈی تک چلایا جائے اور روڈ نمبر6 پر زیادہ مسافروں کے باعث زیادہ سپیڈو بسیں چلائی جائیںتاکہ عوام کو ریلیف مل سکے اوربس اور ویگن کو فوری طور پر بند کیا جائے۔

ای پیپر دی نیشن