لاہور(نیوز رپورٹر)انسانی حقوق کے علمبردار صدر لیگل کونسل ہیومن رائٹس سوسائٹی آف پاکستان رہنما تحریک انصاف اشتیاق چوہدری نیشنل لیبر فیڈریشن جماعت اسلامی پاکستان اور الخدمت فاونڈیشن کی جانب سے بلائی گئی مشترکہ اجلاس میں پنجاب لیبر کوڈ 2024 پر بطور مہمان خصوصی بریفنگ دے رہے ہیں۔ اجلاس میں تمام سیاسی جماعتوں کی لیبر ونگ کی قیادت کے علاوہ ٹریڈ یونین لیڈرز اور مزدور رہنماوں نے شرکت کی۔
اشتیاق چوہدری ،جماعت اسلامی ،الخدمت فاونڈیشن کامشترکہ اجلاس ،پنجاب لیبر کوڈپرگفتگو
Jun 28, 2024