گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی )سنی اتحاد کونسل کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات الحاج مولانا محمد اکبر نقشبندی نے کہا ہے کہ فتنوں سے بچاو کیلئے اپنے اکابرین کے دامن سے وابستہ رہیں،اسلام کی آبیاری و پاسبانی علما و مشائخ کا فریضہ اول ہے،سوشل میڈیا کو پرسنیلٹی کلیش کی بجائے اسلام کی ترویج و اشاعت اور اصلاح معاشرہ کیلئے استعمال کیا جائے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے سنی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
فتنوں سے بچاو کیلئے اکابرین کے دامن سے وابستہ رہیں: مولانا اکبر نقشبندی
Jun 28, 2024