بانی پی ٹی آئی ، شاہ محمود ‘ فیصل جاوید کی درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ 

 اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود نے آزادی مارچ کے حوالے سے تھانہ آبپارہ میں درج 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی اور فیصل جاوید کی درخواست بریت پر دلائل مکمل ہونے پر  فیصلہ محفوظ کر لیا۔ 

ای پیپر دی نیشن