لاہور(کامرس رپورٹر )شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت20روپے اضافے سے374روپے، زندہ برائلر کی قیمت14روپے اضافے سے258روپے فی کلو جبکہ انڈوں کی قیمت 250روپے درجن پر مستحکم رہی۔
برائلرگوشت کی قیمت میں20روپے اضافہ، انڈوں کے ریٹ مستحکم
Jun 28, 2024