لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد وسیم جونیئر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔محمد وسیم جونیئر نے یہ خوشی کی خبر اپنے مداحوں کو انسٹاگرام پر دی اور اہلیہ کے ہمراہ تصاویر بھی جاری کیں۔ مبارک باد دینے کا سلسلہ شروع ہوگیا۔
قومی کرکٹر محمد وسیم جونیئر رشتہ ازدواج میں منسلک
Jun 28, 2024