گوجرانوالہ: عالیہ حمزہ کے مزید ریمانڈ کی استدعا مسترد، جیل بھیج دیا گیا

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی )عدالت نے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرکے پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کو جیل بھجوانے کے احکامات جاری کر دئیے۔عالیہ حمزہ کو پولیس نے ریمانڈ ختم ہونے پر پیش کیا اور مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔

ای پیپر دی نیشن