شہباز گل کے بھائی کی بازیابی کی درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل ‘آئی جی آج ہائیکورٹ طلب

 لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے شہباز گل کے بھائی کی بازیابی کی درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اور آئی جی پنجاب کو آج  طلب کرلیا، عدالت نے اظہار برہمی کرتے ہوئے پولیس رپورٹ مسترد کر دی۔

ای پیپر دی نیشن