قائم مقام چیف جسٹس شجاعت علی نے بطور جج تاریخ رقم کردی‘ سپریم کورٹ  نے انکے  466فیصلوں کو درست قرار دیا 

 لاہور(خبرنگار) قائم مقام چیف جسٹس شجاعت علی خان نے بطور جج تاریخ رقم کردی،جسٹس شجاعت علی خان کے 91فیصد فیصلوں کو سپریم کورٹ درست قرار دے چکی ہے، جسٹس شجاعت علی خان کے فیصلوں کے خلاف سپریم کورٹ میں 809 اپیلیں دائر ہوئیں ، سپریم کورٹ نے جسٹس شجاعت علی خان کے 466فیصلوں کو درست قرار دیا ، 295 کیسز اس وقت زیر التوا ہیں جبکہ 48 فیصلوں کو کالعدم قرار دیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن