یاسین فاروق نے بطور ایڈیشنل انسپکٹر جنرل نارتھ ریجن کا چارج سنبھال لیا 

اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس کے مطابق چارج سنبھالنے کے بعد ایڈیشنل انسپکٹر جنرل  کا موٹروے نارتھ زون کا دورہ۔دورے کے دوران ایڈیشنل انسپیکٹر جنرل نے اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس میں زونل کمانڈر ،  سیکٹر کمانڈر ز اور بیٹ کمانڈرز نے شرکت کی۔اجلاس میں آپریشنل امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے موٹروے استعمال کرنے والوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جائے۔  عوام سے بہترین رویہ اور بروقت مدد کو یقینی بنایا جائے۔ 

ای پیپر دی نیشن