ڈائریکٹر جنرل جنرل ان لینڈ  ریونیو سروس اکیڈمی لاہور کے منصب کو گریڈ21 سے گریڈ 22   کا کر دیا گیا

Jun 28, 2024

اسلام آباد ( نمایندہ  خصوصی ) ڈائریکٹر جنرل جنرل ان لینڈ  ریونیو سروس اکیڈمی لاہور کے منصب کو گریڈ21 سے گریڈ 22   کا کر دیا گیا، اس عہدے پر سید ندیم حسین رضوی کو تعینات کیا گیا ہے جو گریڈ 22 کے افسر ہیں، ساؤتھ ایشیا پاکستان ٹرمینل کراچی میں تعینات اپریزنگ افسر شہزادہ امین احمد بابر کو معطل کر دیا گیا، گریڈ 20 کے افسر محمد طارق جمال خٹک  کو کمشنر ائی ار اپیل پشاور کے منصب کا اضافی چارج دے دیا گیا، گریڈ 20 کے افسر عباس احمد میر کو ڈیجیٹل انیشیٹو ایف بی ار کے منصب کا اضافی چارج دے دیا گیا

مزیدخبریں