ٹیکسلا(نمائندہ نوائے وقت)سابقہ وائس چیئر مین ملک مصری خان مرحوم اورملک محمودخان مرحوم کے چھوٹے بھائی ملک محبوب انتقال کرگئے، مرحوم کو گذشتہ رات ٹیکسلاکے مقامی قبرستان میں سپردخا ک کردیاگیا،ملک محبوب مرحوم واہ کنٹو نمنٹ بورڈ کے موجودہ وائس چیئرمین ملک ار شد، اورممبرملک عارف محمودکے چچاتھے،مرحوم کی نماز جنازہ میںن لیگ ضلع راولپنڈی کے صدرحاجی عمرفارو ق، سید نذ ر حسین شاہ واہ کینٹ،حاجی راجہ ربنوازگوجرخانی، چیئرمین کوہستان گروپ حاجی ملک نصیرالدین، ملک مبشرسلیم،شیخ وسیم حیات پاشا،ن لیگ کے رہنما ء حاجی محمدفیاض خان تنولی،راجہ سرفرا زاصغر، چیئر مین حاجی علی اصغراعو ان ،نویدالدین اعوان،ملک افتخاراحمدآف غازی کوہلی،ملک سعیدنوازراجہ،ملک محمداویس چھاچھی،کونسلران واہ کنٹونمنٹ بورڈحاجی عبدالرحمن،حاجی میرافضل،ر اجہ عامرسعید،چوہدری احسن،حاجی امیرسلطان،ا میدوارصوبائی اسمبلی ذیشا ن صدیق بٹ،عمررشیدخا ن،ملک رفاقت علی گجر،حا جی ملک محمداکرم،شیخ ریا ست علی کشمیری،شیخ شوکت اللہ مدنی،شیخ عادل،حاجی ارشدہمایوںخان،شیخ صوفیان مسعود،حاجی شیخ ساجدمحمود،حاجی محمدفہیم خان آف نواب آباد،حاجی تنویرعمران،حاجی ملک آسرمحمو د،حاجی ملک پرویزاختراعوان آف جمیل آباد،بابو ملک رحمت نوازآف چھوکر،ملک محمداقبال،ملک امجد یوسف،ملک اظہریوسف،ملک یاسرمحمودگجر،راجہ طارق محمودگوجرخانی،ملک منورسلطان،ملک فاروق کالا،الحاج چوہدری محمدسلیم آف بصیرہ نیاشہر،الحاج شیخ سفیراحمدحسن کانولی،ملک محمودخان آف ظفرعلی خا ن روڈسمیت علاقہ بھرکے لوگوںنے کثیرتعداد میں شرکت کی،انجمن فلاح وبہبودٹیکسلاکینٹ کے صدرر ا جہ ربنوازنے ملک محبوب کی وفات پراظہارتعزیت کرتے ہوئے کہاکہ ملک مصری خان،ملک محمودخان مرحومین کی وفات کے بعدملک محبوب علاقہ ٹیکسلامیںبرادری خاندان کے تمام تعلق داروںکے ساتھ دوستیاںنبھانے میںمصروف تھے،تاہم بیماری نے ملک محبوب کوکمزورکردیا،اوربلآخروہ مالک حقیقی سے جاملے،ہم اس صدمہ اوردکھ میںٹیکسلاکی گجربر ادری کے غم میںبرابرکے شریک ہیں۔