مشرف کو اسلام آباد آنے سے روکا جائے: وفاقی پولیس کا وزارت داخلہ کو خط

Mar 28, 2013

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی دارالحکومت پولیس نے وزارت داخلہ کو خط میں مشرف کو اسلام آباد آنے سے روکنے کی درخواست کی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مشرف کے اسلام آباد آنے پر مدارس کے بچے ہنگامہ کر سکتے ہیں۔ 

مزیدخبریں