کراچی (نوائے وقت نیوز) کراچی سے موٹرسائیکل کی نمبر پلیٹ تبدیل اور غیر قانونی اسلحہ جمع کرانے کی ڈیڈ لائن میں 15 اپریل تک توسیع کر دی گئی ۔
کراچی میں موٹرسائیکل کی نمبرپلیٹ تبدیل اور غیر قانونی اسلحہ جمع کرانے کی ڈیڈ لائن میں 15 اپریل تک توسیع
Mar 28, 2013