انتخابات کی وجہ سے پنجاب میں انٹر کے امتحانات کا شیڈول تبدیل

Mar 28, 2013

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پنجاب بھر میں 11 مئی کو الیکشن کے باعث انٹر کے امتحانات کا شیڈول تبدیل کر دیا گےا۔ اب امتحانات 4 کی بجائے 15 مئی سے ہو گا۔ امتحانی شیڈول میں تبدیلی کا فیصلہ پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمین نے کیا۔

مزیدخبریں