اٹارنی جنرل عرفان قادر کی وزارت آئی ٹی کے حکام سے ملاقات

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) اٹارنی جنرل عرفان قادر نے وزارت آئی ٹی کے حکام سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق حکام وزارت آئی ٹی نے بیرون مل پاکستانیوں کو ووٹ کی سہولت دینے کی یقین دہانی کرائی۔ آئی ٹی حکام کا کہنا تھا کہ ایک ماہ میں ای ووٹنگ کا نظام وضع کر لیا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...