گیلانی کی سزا کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت کےلئے بنچ تشکیل دیدیا گیا

 اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی سزا کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کےلئے بنچ تشکیل دیدیا گیا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں 8رکنی بنچ یکم اپریل کو سماعت کریگا۔

ای پیپر دی نیشن