شمالی وزیرستان: میرانشاہ سمیت دیگر علاقوں میں کرفیو بدستور جاری

Mar 28, 2013

میرانشاہ (آن لائن) شمالی وزیرستان میں گذشتہ چار روز سے مسلسل کرفیو نافذ ہونے کے باعث نویں اور دسویں کلاسز کا پرچہ ملتوی کر دیا گیا۔ پولیٹیکل انتظامیہ نے میرانشاہ میں سکیورٹی فورسز پر حملے کے بعد کرفیو نافذ کر رکھا ہے جس میں توسیع کردی گئی تھی۔

مزیدخبریں