شیرنی کی اپنے رکھوالے کیلئے انوکھی محبت

جوہانسبرگ(نیٹ نیوز)محبت کا جذبہ چاہے انسان  ہو یا جانور ہر ایک میں پایا جاتاہے، اسی جذبے کا اظہار جنوبی افریقہ کے ایک چڑیا گھر میں ایک شیرنی نے اپنے رکھوالے سے کیا۔جیسے ہی رکھوالے نے اس کا پنجرہ کھولا تو شیرنی نے فوراً اسے گلے لگا کر پیار جتا یا ۔

ای پیپر دی نیشن