کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک سے دونامعلوم افراد کی نعشیں برآمد

Mar 28, 2014

 کوئٹہ(نوائے وقت رپورٹ) کچلاک کے نواحی علاقے سے 2افراد کی نعشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس نے نعشوں کو تحویل میں لیکر سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا ہے۔مقتولین کی شناخت نہیں ہوسکی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نعشوں کے پوسٹ مارٹم کے بعد صورتحال واضح ہوگی کہ قتل کی کیا وجوہات ہیں۔پولیس نے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

مزیدخبریں