کراچی (خصوصی رپورٹ) بھارتی انتخابی مہم عروج پر پہنچتے ہی مسلمانوں پر مظالم بڑھ گئے۔ اُمت رپورٹ کے مطابق دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے جھوٹے الزامات لگا کر نوجوانوں کے ساتھ علما کو بھی گرفتار کیا جا رہا ہے۔ جمعیت علمائے ہند کے رہنما مفتی عبدالقوی کی 10 برس پرانے مقدمے میں گرفتاری اسکی زندہ مثال ہے۔ جس پر مسلمان مشتعل ہو گئے۔
بھارتی انتخابی مہم عروج پر پہنچتے ہی مسلمانوں پر مظالم بڑھ گئے
Mar 28, 2014