جلیل اندرابی محب وطن، نڈر اور بے باک کشمیری رہنما تھے: طارق احسان غوری

Mar 28, 2014

لاہور(نیوزرپورٹر)یوتھ فورم فارکشمیر " ـــ کے زیر اہتمام کشمیر ی لیڈر جلیل اندرابی کے یوم شہادت پر ایک تقریب زیر صدارت طارق احسان غوری  چیف آرگنائزر" لاہور" منعقد ہوئی ۔ تقریب سے ڈاکٹر محمد یعقوب ، شیخ ظفر احمد ،فرقان احمد ،ملک سرفراز کھوکھر اور اُجالا شفیق نے خطاب کیا۔طارق احسان غوری نے کہا کہ جلیل اندرابی ایک محبِ وطن مخلص،نڈر اور بے باک کشمیری راہنما تھے ۔

مزیدخبریں