لاہور (پ ر) الاحسان ویلفیئر آئی ہسپتال مغلپورہ کے زیراہتمام 30مارچ کو 194واں فری آئی کیمپ منہالہ نزد برکی اور اسی روز 195واں کیمپ تاندلیانوالہ میں لگایا جائے گا۔ کیمپ 9بجے شروع ہونگے۔
الاحسان ویلفیئر آئی ہسپتال کی طرف سے فری آئی کیمپ
Mar 28, 2014