مذاکرات کے معاملے پر حکومت اور ریاستی ادارے ایک ساتھ کھڑے ہیں: کامران مائیکل

Mar 28, 2014

لاہور (خصوصی رپورٹر) وفاقی وزیر برائے پورٹس اینڈ شپنگ سینیٹر کامران مائیکل نے کہا ہے کہ معیشت کی بحالی کیلئے باامرمجبوری سخت فیصلے کئے۔ سیاہ رات ختم ہوگئی اب صبح صادق ہماری منتظر ہے۔ مذاکرات کے معاملے پرحکومت اورریاستی ادارے ایک ساتھ کھڑے ہیں ،افسوس اپوزیشن کو ''پھل جھڑیاں''چھوڑنے کے سواکوئی کام نہیں۔

مزیدخبریں