نوشہرہ میں فائرنگ سے مذہبی رہنما مولانا امیر حمزہ جاں بحق

نوشہرہ (نوائے وقت رپورٹ) نوشہرہ میں مدینہ کالونی کے قریب فائرنگ سے مولانا امیر حمزہ جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مولانا امیر حمزہ کا تعلق تبلیغی جماعت سے ہے۔ مولانا امیر حمزہ مسجد سے گھر جاتے ہوئے فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ مولانا امیر حمزہ کے بیٹے بلال کا کہنا ہے کہ والد کی شہادت پر فخر ہے، یہ علمائے کرام کے قتل کی کڑی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...