سٹیج ڈرامہ ”حکم دا بادشاہ“ تماثیل میں شروع

لاہور (کلچرل رپورٹر) سٹیج ڈراموں کے معروف پروڈیوسر قیصر ثناءاللہ کا نیا سٹیج ڈرامہ ”حکم دا بادشاہ“ تماثیل تھیٹر میں شروع ہو گیا ہے۔ کاسٹ میں صائمہ خان، سارہ خان، سنہری خان، پلک رانا، ساجن عباس، طاہر انجم اور عقیل حیدر شامل ہیں۔ قیصر ثناءاللہ نے کہا ہے کہ تھیٹر میں دس سال کے بعد ریوٓالونگ سیٹ دوبارہ شروع ہو گیا ہے۔ یہ سہولت ملک کے کسی بھی دوسرے تھیٹر میں نہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...