تھرپارکر:10 سالہ بچی کنوئیں میں گرکر جاںبحق، ماں بچاتے ڈوب گئی

تھرپارکر(این این آئی)تھرپارکر کے گائوں پاڑودھرو میں 10سالہ بچی پائوں پھسلنے کے باعث کنویں میں گر کر جاںبحق ہوگئی،بچی کو بچاتے ہوئے ماں بھی ڈوب کر جان کی بازی ہار گئی۔پولیس کے مطابق تحصیل نگرپارکر کے گاؤں پاڑودھرو میں 10سالہ بچی پریمی کھیل کے دوران پاوں پھسلنے سے کنویں میں جاگری، بچی کو بچانے کیلئے اس کی ماں نے بھی کنوئیں میں چھلانگ لگا دی تاہم دونوں کنویں میں ڈوب کر دم توڑ گئیں۔

ای پیپر دی نیشن