اشتہار میں گھڑی کی سوئیوں کو 10بجکر 10 منٹ پر کیوں رکھا جاتا ہے؟

Mar 28, 2016

لندن (نیٹ نیوز) آپ اخبارات، جرائد اور انٹرنیٹ پر ہر روز گھڑیوں کے اشتہارات دیکھتے ہوں گے لیکن کبھی نہیں سوچا ہوگا کہ ہر گھڑی کے اشتہار میں ایک ہی ٹائم کیوں دکھایا جاتا ہے۔ گھڑی کا ڈائل بھی عموماً دائروی شکل کا ہوتا ہے اور جب اس کے اندر سوئیاں 10بجکر 10 منٹ کے ٹائم پر دکھائی جاتی ہیں تو یہ ایک سمائلی فیس کی شکل اختیار کر لیتا ہے۔ اینڈریو کے مطابق اس کا ایک اور فائدہ یہ ہے کہ عموماً کمپنی کا نام اور لوگو ڈائل کے اوپر والے حصے میں ہوتا ہے۔

مزیدخبریں