سیالکوٹ(نامہ نگار) فیس بک پر سمبڑیال کی لڑکی کے ساتھ دوستی ہونے کے بعد قتل ہونے والے گوجرانوالہ کے شیرون مسیح کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ تیار کرلی گئی۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق شیرون مسیح کی موت جسمانی تشدد سے نہیں ہوئی۔
سیالکوٹ : فیس بک دوستی قتل کیس، مقتول شیرون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ تیار موت جسمانی تشدد سے نہیں ہوئی : پولیس
Mar 28, 2017