اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستانی نژاد امریکی طلحہ ہارون کو امریکہ حوالگی سے روک دیا۔ طلحہ ہارون کو داعش سے تعلق کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ عدالت نے طلحہ ہارون کی امریکہ حوالگی کا حکم معطل کردیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے طلحہ ہارون کو امریکہ حوالگی کی اجازت دی تھی۔
داعش سے تعلق کا الزام، اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستانی نژاد طلحہ کی امریکہ حوالگی روک دی
Mar 28, 2017