نئی دہلی (اے ایف پی) بھارتی ریاست اڑیسہ کے گائوں میں 6گھنٹے کی نومولود زندہ دفن کی گئی بچی کو زندہ بچالیا گیا۔ جے پور ضلع کے پولیس افسر نے بتایا اس کا وزن 2.5کلو ہے۔
اڑیسہ: زندہ دفن کی گئی نومولود بچی کو بچالیا گیا
Mar 28, 2017