اداکارہ صوبیہ اپریل میں فرانس جائیں گی

لاہور (کلچرل رپورٹر) تھیٹر اداکارہ صوبیہ خان آئندہ ماہ فرانس جائیں گی۔ وہ فرانس میں دو ہفتے قیام کریں گی اور اس دوران مختلف شوز اور ڈراموں میں پرفارم کریں گی۔

ای پیپر دی نیشن