نیر بخاری کی پمس میں انجیوگرافی

Mar 28, 2019

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سابق چیئرمین سینیٹ سید نیر بخاری کی دل کی تکلیف کے بعد انجیو گرافی کی گئی ،نیر بخاری کو پمز کے سی سی یو وارڈ منتقل کردیا گیاہے۔

مزیدخبریں