لاہور (کامرس رپورٹر)حکومت پنجاب کا پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ ’’ادارہ شماریات پنجاب‘‘ بیورو آف سٹیٹیسٹکس اور یونیسف پاکستان کے باہمی اشتراک سے منعقدہ ملٹی پل انڈیکیٹر کلسٹر سروے 2018 ء کے نتائج پر مبنی رپورٹ پیش کر رہا ہے۔ اس ضمن میںآج پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کی جانب سے لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں باقاعدہ تقریب کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ پنجاب حبیب الرحمن گیلانی نے کہا ہے کہ رپورٹ پالیسی سازوں کیلئے بے حد سود مند ثابت ہوں گے۔
انڈیکیٹرکلسٹرسروے رپورٹ پالیسی میکرزکیلئے سودمندثابت ہوگی: حبیب الرحمن
Mar 28, 2019