پشاور(نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبر پی کے نے اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن ہماری کوتاہیوں کو نشاندہی کرے۔ وفاقی حکومت بیورو کریسی میں اصلاحات لانا چاہتی ہے۔
اپوزیشن ہماری کوتاہیوں کی نشاندہی کرے : وزیراعلیٰ خیبر پی کے
Mar 28, 2019