یورپی پارلیمان نے ڈے لائٹ سیونگ سسٹم کو ختم کرنے کی منظوری دے دی

Mar 28, 2019

برسلز (اے پی پی) یورپی پارلیمان نے یورپ میں 2021ء سے ڈے لائٹ سیونگ سسٹم کو ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ موجودہ ٹائم سسٹم کے مطابق مغربی یورپ میں ہر سال معیاری وقت 2 بار ایک بار مارچ کے آخراور دوسری بار اکتوبر کے آخر میںتبدیل ہوتا ہے۔

مزیدخبریں