مہاجرین کو بچانے کے یورپی مشن کا دائرہ کار محدود کرنے کا فیصلہ

Mar 28, 2019

روم (اے پی پی) بحیرہ روم میں مہاجرین کو بچانے اور انسانی سمگلروں کا قلع قمع کرنے کے لئے یورپی یونین کے مشن ’صوفیہ‘ کا دائرہ کار محدود کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق اب اس مشن کے لئے نیوی کے جہاز تعینات نہیں کئے جائیں گے۔

مزیدخبریں