اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں دنیا کےبڑے ملکوں کی گولان کی پہاڑیوں کےبارے میں امریکی انتظامیہ کےموقف کی مخالفت

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں دنیا کے بڑے ملکوں نے گولان کی پہاڑیوں کے بارے میں  امریکی انتظامیہ کے موقف کی مخالفت کی ہے۔

 فرانس، برطانیہ، جرمنی، بیلجیم،روس،شمالی کوریا اور پولینڈ نے گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیل کی خودمختاری کو تسلیم کرنے کےصدر ٹرمپ کے فیصلے کی مخالفت کی۔

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین، قطر اور کویت نے گولان کی پہاڑیوں پرامریکی فیصلے پر تنقید کی اورکہا کہ یہ مقبوضہ عرب علاقہ ہے ،ایران نے اس موقف کی پرزور حمایت کی۔ امریکہ اس اقدام پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں بالکل تنہا رہ گیا ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...