لکسمبرگ کی عدالت نےایران کےاثاثےضبط کرنےسےمتعلق امریکہ کی درخواست مسترد کردی

لکسمبرگ کی ایک عدالت نے نیویارک شہر کے جڑواں ٹاورز پر 11ستمبر2001 کے حملوں کے متاثرین کے لئے زرتلافی کے طورپر ایران کے اثاثے ضبط کرنے سے متعلق امریکہ کی درخواست مسترد کردی ہے۔ ایران نے القاعدہ سے کسی تعلق یا نائن الیون حملوں میں ملوث ہونے کی تردید کی ہے۔

ای پیپر دی نیشن