اسلام آباد( سپیشل رپورٹ) پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے اپنی ایک ماہ کی تنخواہ کورونا امدادی فنڈ میں دینے کا اعلان کیا ہے۔ ائیر سٹاف کی سطح پر تمام عملہ فنڈ میں عطیہ دے گا۔ ائیر وائس مارشل ‘ائیر مارشل اور ائیرکموڈور کے عہدہ کے آفسر اپنی تین تین دن کی تنخواہ فنڈ میں عطیہ کریں گے ۔