فرانس ‘ ملائشیاء نے کمبوڈیا میں پھنسے شہریوں کو لانے کیلئے طیارے چارٹر کر لئے

پیرس (اے پی پی) فرانس اور ملائشیاء نے کورونا وائرس کے پیش نظر جنوب مشرقی ایشیائی ملکوں کے ساتھ اپنے سرحدوں کو بند کرتے ہوئے کمبوڈیا میں پھنسے اپنے سینکڑوں شہروںکو وطن واپس لانے کے لئے طیارے چارٹر کر لئے ہیں۔ رائٹر خبر رساں ادارے کے مطابق کمبوڈیا میں فرانسیسی سفارتخانے کے پریس کونسلر ہیوگو واورن نے میڈیاسے گفتگو کے دوران بتایا کہ ہم کمبوڈیا میں پھنسے ہوئے فرانسیسی اور ملیشین شہریوں کو واپس بھیجوانے کے لئے کوشش کر رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...