شہزاد رائے نے عدالت میں قیدیوں کی کرونا سے حفاظت کے لئے درخواست جمع کرا دی

Mar 28, 2020

اسلام آباد (اے پی پی) گلوکارشہزاد رائے نے لاہور ہائی کورٹ میں جیل کے قیدیوں کی کورونا سے حفاظت کے لئے درخواست جمع کروا دی۔ انہوں نے اس درخواست میں انہوں نے عدالت سے جیل میں مقیم قیدیوں کی وباء کورونا وائرس سے تحفظ اور بہترین اقدامات کی اپیل کی ہے۔ اس حوالے سے گلوکار نے سوشل میٖڈیا پر درخواست سائن کرتے ہوئے کی تصویر بھی شیئر کی ہے۔

مزیدخبریں